دو عورتوں کو اغوا کر لیا گیا

دو عورتوں کو اغوا کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تین مختلف واقعات میں کوٹمومن سے خضر حیات اور اسکے ساتھیوں نے محنت کش کے گھر میں داخل ہو کر اس کی 23سالہ بیٹی مسماۃ(ی) کو اسلحہ کے زور پر اغواء کر لیا۔

جکہ ماہلے والا سے 19سالہ مسماۃ(ص)،ٹھٹھہ بیرا سے 28سالہ مسماۃ(م) کو ورثاء کے مطابق نامعلوم افراد اغواء کر کے لے گئے ، پولیس نے مقدمات درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں