اقلیتی عبادت گاہوں پر سخت سیکیورٹی
میانوالی (نامہ نگار)میانوالی پولیس کی جانب سے اقلیتی عبادت گاہوں پر سخت سیکیورٹی انتظامات۔
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی خصوصی ہدایات پر سنڈے کو مسیحی برادری کی عبادات پر ضلع بھر کے تمام چرچز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔پولیس افسران و اہلکار اقلیتی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments