دس لاکھ روپے مالیت کی بھینس اور کٹا بر آمد
خوشاب(نمائندہ دُنیا)کٹھہ سگھرال پولیس نے مویشی چوروں کے خلاف موثر کارروائی کرتے ہوئے ایک رسہ گیر کو قانون کی گرفت میں لے کر اس کے قبضہ سے دس لاکھ روپے مالیت کی بھینس اور کٹا بر آمد کرلیا۔
ملزم کیخلاف مویشی چوری کے الزام میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ملزم سے بر آمد ہونیوالے مویشی شناخت کے ان کے اصل مالک کے حوالے کر دیئے گئے ، دریں اثنا کٹھہ سگھرال پولیس م مان ت میں خیانت کے مودمہ میں ملوث دو اشتہاری مجرمان نعیم اختر ولد نسیم اختر اورآصف محمود ولد نوشیروان کو بھی گرفتار کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments