دفعہ 144کی خلاف ورزی پر 52افراد کیخلاف مقدمات درج

دفعہ 144کی خلاف ورزی پر  52افراد کیخلاف مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) دفعہ 144کی خلاف ورزی پر 52افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔۔۔

بتایا جاتا ہے کہ نواحی علاقے 161شمالی اور سلانوالی میں انتظامیہ کی اجازت اور سکیورٹی کے بغیر مذہبی تقاریب کاانعقاد کیا گیا جس پر پولیس نے ندیم،محمد خان وغیرہ 15نامزد اور 37نامعلوم افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں