لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں احسان الٰہی کو ملزم ناصر علی نے لاکھوںمالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہو گیا۔

کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں احسان الٰہی کو ملزم ناصر علی نے لاکھوںمالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں