شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغوا کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 148رب میں ،۔
زاہد محمود نامی شہری کی اہلیہ کو ملز موں کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔