منشیات فروشی میں ملوث خاتون کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)منشیات فروشی میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقہ 409 گ ب میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مشکوک خاتون کو قابو کیا ۔۔
جس کی تلاشی کے دوران 1 کلو چار سو گرام منشیات برآمد ہوئیں جس پر پولیس نے فردوس نامی ملزمہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔