ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا

ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے بولیدی جھگی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم رمضان کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لیتے ہوئے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے بولیدی جھگی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم رمضان کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لیتے ہوئے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں