گھر میں گھس کر خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

گھر میں گھس کر خاتون کو  بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر میں گھس کر خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 53ج ب کی رہائشی نصرب بی بی نے پولیس کوبتایا۔۔۔

کہ وہ اپنے گھر میں موجود تھی کہ اس دوران ملزمان کی جانب سے اسکے گھر پر دھاوا بول دیاگیااور اسے قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں