گھریلو ناچاقی ،1شخص کااقدام خودکشی

گھریلو ناچاقی ،1شخص کااقدام خودکشی

قصور (خبر نگار)قصور کو ٹ عثمانوالہ میں گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھاکر 50سالہ شخص نے خودکشی کی کوشش کی، کوٹ عثمان خاں والا کے علاقے میں لیاقت نے زہریلی گولیاں کھالیں۔

قصور کو ٹ عثمانوالہ میں گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھاکر 50سالہ شخص نے خودکشی کی کوشش کی، کوٹ عثمان خاں والا کے علاقے میں لیاقت نے زہریلی گولیاں کھالیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں