اسلحہ کی نمائش کرنے پر شہری حوالات میں بند

اسلحہ کی نمائش کرنے  پر شہری حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ روشن والا کے۔۔۔

 علاقے چکنمبر 85 گ ب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لیکر اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں