سمندری :منشیات فروش گرفتار کلو سے زائد چرس برآمد

سمندری :منشیات فروش گرفتار کلو سے زائد چرس برآمد

سمندری (نمائندہ دنیا )تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم مظہر مشتاق کو 1120گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو جیل بھیج دیا ۔ایس ایس ایچ او تھانہ سٹی سمندری محسن منیر بسرا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں ،نوجوان نسل کو برباد کرنیوالوں کو معاف نہیں کیا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں