ناجائز اسلحہ رکھنے پر 2افراد گرفتار

ناجائز اسلحہ رکھنے پر 2افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر دو افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ساندل بار کے علاقے پولیس نے۔۔۔

 مختلف کارروائیوں کے دوران دوافراد کو روک کر چیک کیا تودوران تلاشی ان کے قبضہ سے غیر لائسنسی اسلحہ برآمد ہوگیا جس پر پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں