احتجاجی ریلی نکالنے ،روڈ بلاک کرنے پر طلباء کیخلاف مقدمہ

احتجاجی ریلی نکالنے ،روڈ بلاک  کرنے پر طلباء کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)احتجاجی ریلی نکالتے ہوئے روڈ بلاک اور پتھراؤکرنے والے طلباء کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے تیزاب ملز چوک میں مشتعل طلباء کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے روڈ کو ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بلاک کردیاگیا اور اس دوران تعلیمی اداروں اور عمارتوں پر پتھراؤبھی کیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں