جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے  بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چکنمبر 157رب میں۔۔۔

 نعیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسکی جواں سالہ ہمشیرہ کو گھر سے مبینہ طورپر اغواء کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیاگیا، پولیس نے مقدمہ در ج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں