ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر شہری گرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے نشاط آباد پُل کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے نشاط آباد پُل کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں