بوگس چیک دینے پر مقدمہ

 بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں ارحم نامی شہری کو ملزم وسیم کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا جو ڈس آنرہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں ارحم نامی شہری کو ملزم وسیم کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا جو ڈس آنرہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں