ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

 ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے گورونانک پورہ سے گرفتار ملزم اصغر نے دوران تفتیش اسلحہ کی نشاندہی کی جسے پولیس نے بتائے ایڈریس سے برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے گورونانک پورہ سے گرفتار ملزم اصغر نے دوران تفتیش اسلحہ کی نشاندہی کی جسے پولیس نے بتائے ایڈریس سے برآمد کر کے  ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں