ہائیکورٹ :قتل کے مجرم کی اپیل خارج ،عمر قید کی سزا برقرار
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں قتل کے مقدمہ میں عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزم جاوید کی اپیل خارج کرتے ہوئے عمر قید کی سزا برقرار رکھی۔ جسٹس شہرام سرور نے مجرم جاوید کی اپیل پر سماعت کی۔
لاہور ہائیکورٹ میں قتل کے مقدمہ میں عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزم جاوید کی اپیل خارج کرتے ہوئے عمر قید کی سزا برقرار رکھی۔ جسٹس شہرام سرور نے مجرم جاوید کی اپیل پر سماعت کی۔