ون وے خلاف ورزیوں پر 25کروڑ 77لاکھ کے جرمانے

 ون وے خلاف ورزیوں پر  25کروڑ 77لاکھ کے جرمانے

لاہور (کرائم رپورٹر) ترجمان ٹریفک کے مطابق 21 سے 31دسمبر تک پنجاب سمیت ملک بھر میں روڈ سیفٹی مہم جاری ہے ، ون وے کی خلاف ورزیوں پر 25کروڑ 77لاکھ سے زائد کے جرمانے کئے گئے ۔

رواں سال ون وے کی خلاف ورزیوں پر صوبہ بھر میں 1لاکھ 28ہزار 852چالان ٹکٹ جاری کئے گئے ۔ ایڈیشنل آئی جی مرزا فاران بیگ نے کہا ون وے کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کے باعث حادثات میں نمایاں کمی ہوئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں