پو لیس کی کارروائی شراب فروش گرفتار، 20 لٹر دیسی شراب برآمد
خوشاب (نمائندہ دُنیا )سٹی پولیس جوہرآباد نے منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران ایک شراب فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 20 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی۔پولیس نے ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
سٹی پولیس جوہرآباد نے منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران ایک شراب فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 20 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی۔پولیس نے ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔