لاکھوں کے بوگس چیک دینے پرمقدمہ

لاکھوں کے بوگس چیک دینے پرمقدمہ

راہوالی(نمائندہ دنیا)نوسر باز کار ڈیلر نے شہری کے 95لاکھ ہڑپ کر لئے ۔ مطالبے پر دھمکیاں، بعد ازاں قیصر رشید کو بوگس چیک تھمادیئے ۔ کینٹ پولیس نے ملزم نویس کیخلاف چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج کرلیا۔

نوسر باز کار ڈیلر نے شہری کے 95لاکھ ہڑپ کر لئے ۔ مطالبے پر دھمکیاں، بعد ازاں قیصر رشید کو بوگس چیک تھمادیئے ۔ کینٹ پولیس نے ملزم نویس کیخلاف چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں