گھر کی دہلیز سے موٹرسائیکل غائب
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے گورو نانک پورہ میں طاہر نامی شہری کی گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل نامعلوم ملزم چوری کرکے فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے گورو نانک پورہ میں طاہر نامی شہری کی گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل نامعلوم ملزم چوری کرکے فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔