ہوائی فائرنگ کرنے پر ملزم گرفتار ، پسٹل برآمد

 ہوائی فائرنگ کرنے پر  ملزم گرفتار ، پسٹل برآمد

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)تھانہ سمبڑیال پولیس نے پرانا بازار منڈی سمبڑیال میں ہوائی فائرنگ کرنے پرملزم حماد کو گرفتار کر کے اسکے قبضہ سے ناجائز اسلحہ 30بورپسٹل برآمد کر کے مقدمہ در ج کرلیا۔

تھانہ سمبڑیال پولیس نے پرانا بازار منڈی سمبڑیال میں ہوائی فائرنگ کرنے پرملزم حماد کو گرفتار کر کے اسکے قبضہ سے ناجائز اسلحہ 30بورپسٹل برآمد کر کے مقدمہ در ج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں