چرس برآمد، مشکوک شخص گرفتار

چرس برآمد، مشکوک شخص گرفتار

کمالیہ (نمائندہ دنیا )تھانہ صدر پولیس نے دوران گشت کارروائی کرتے ہوئے ایک مشکوک شخص سے 1440 گرام چرس برآمد کر لی۔

پولیس کے مطابق نواحی علاقہ کالیا چوک میں فلک شیر نامی شخص کو مشکوک حالت میں روک کر تلاشی لی گئی تو اس کے قبضے سے منشیات برآمد ہوئی۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں