بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے جڑانوالہ روڈ پر شعیب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے جڑانوالہ روڈ پر شعیب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں