بوگس چیک دینے پرمقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریلبازار کے علاقے میں عاقب نامی شہری کوملزم خلیل نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجو مقرر ہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
تھانہ ریلبازار کے علاقے میں عاقب نامی شہری کوملزم خلیل نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجو مقرر ہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments