شہری کو فراڈ کے ذریعے موٹرسائیکل سے محروم کر دیا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) شہری کو فراڈ کے ذریعے موٹرسائیکل سے محروم کر دیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی میں شان علی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس سے موٹرسائیکل لے کر واپس نہ کیا اور خوردبرد کر لی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔