آٹھ سالہ بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آٹھ سالہ بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں جاوید نامی شہری نے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ ملزم عرفان نے اسکے آٹھ سالہ بیٹے کو قابو کر لیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔