اسلحے کی نمائش پرشہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے مقبول روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا اورا کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی ۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے مقبول روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا اورا کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی ۔