حویلی پر قبضہ کی کوشش 15افراد کیخلاف مقدمہ درج
کامونکے (تحصیل رپورٹر )محنت کش کی حویلی پر15افراد کی قبضہ کی کوشش،نواحی گاؤں شیرگڑھ کے اظہرمسیح اور ایوب مسیح وغیرہ میں تنازعہ چل رہا ہے ۔
گزشتہ روز ایوب،وقاص، شہزاد،ساحل، پطرس اور10 نامعلوم افراد نے ڈنڈوں سوٹوں کے زور پر اظہر مسیح کی حویلی مویشیاں پر قبضہ کی کوشش کی۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments