بچی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

 بچی نے مزاحمت کرتے ہوئے  مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن بچی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں یوسف علی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر سات سالہ بچی کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...