آئی جی پنجاب نے 14ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے کردئیے
لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 14 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کر د ئیے۔۔۔
منصور احمد کو ڈی ایس پی سیون کلب سکیورٹی ڈویژن لاہور، شہزاد اصغر کو ڈی ایس پی پریزن سکیورٹی لاہور،اظہر حسین کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر راجن پور ،شاہد محمود کو ڈی ایس پی سی آئی اے گجرات، محمد عبدالحئی کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ڈی جی خان، آصف سعید کو ڈی ایس پی لیگل خانیوال جبکہ محمد افضل کو ریجنل ٹریفک افسر ملتان ،جعفر رضا کو ڈی ایس پی نیو ملتان، اطہر نوید کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر بہاولپور، ارشد علی کو ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس وہاڑی اور احسان سلیم کو ٹریفک افسر ماڈل ٹاؤن , لیاقت علی کو ڈی ایس پی وی آئی پی سکیورٹی سپیشل برانچ لاہور، طاہر انیس کو ڈی ایس پی سیف سٹیز اتھارٹی آپریشنز اور محمد زیارت کو ڈی ایس پی دریا خان، بھکر تعینات کر دیا گیاہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments