شادی شدہ خاتون دو بچوں سمیت اغوا
تتلے عالی(نامہ نگار)نواحی علاقہ گھمن والا کے آفتاب کی ہمشیرہ(ص)زوجہ نوید گکھڑ اپنے دو بچوں کے ہمراہ میکے آئی ہوئی تھی کہ ملزم اعظم سکنہ نارنگ منڈی نے دوساتھیوں سے ملکر اسے اغوا کرلیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔
نواحی علاقہ گھمن والا کے آفتاب کی ہمشیرہ(ص)زوجہ نوید گکھڑ اپنے دو بچوں کے ہمراہ میکے آئی ہوئی تھی کہ ملزم اعظم سکنہ نارنگ منڈی نے دوساتھیوں سے ملکر اسے اغوا کرلیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments