بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا شہری پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو سرکاری مہمان بنا دیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments