ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والا ڈرائیور گرفتار

ٹرک پر اوور لوڈنگ  کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر مقررہ حد سے زیادہ سامان لادنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

 پولیس کے مطابق اوور لوڈنگ کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی اور خطرناک حادثے کا خدشہ تھا۔ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...