سات افراد کازرعی رقبے پر نوجوان اور ساتھی پر مبینہ تشدد

سات افراد کازرعی رقبے پر  نوجوان اور ساتھی پر مبینہ تشدد

پیرمحل ( نمائندہ دنیا)سات افراد کازرعی رقبے پر نوجوان اور ساتھی پر مبینہ تشدد، موٹرسائیکل چین سے گلا دباکر قتل کی کوشش ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی۔۔

، یوکے گارڈن پیرمحل کے دانش احمدنسیم کو فصل دھان دیکھنے گئے ہوئے محمد حسین, بابر علی صابر علی غلام شبیر ، مبشر وغیر سات افراد نے ہمراہ محمد ارشد ولد عبدالغفور تشدد کانشانہ بنایا موٹرسائیکل چین سے گلا دباکر جان سے مارنے کی کوشش محمد ارشد پر تشدد کرتے ہوئے ناک کی ہڈی توڑڈالی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...