جمائما کی بھتیجی ٹریفک حادثے میں ہلاک
وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائماکی بھتیجی آئرس اینا بل ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئی۔
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)میڈیا رپورٹ کے مطابق آئرس گولڈ سمتھ اورروتھ چائلڈ گھرانے کے ارب پتی بینزکی بیٹی تھیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments