تم ہمارے بادشاہ نہیں ،آسٹریلوی خاتون سینیٹر کنگ چارلس پر برس پڑیں

تم ہمارے بادشاہ نہیں ،آسٹریلوی  خاتون سینیٹر کنگ چارلس پر برس پڑیں

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا کے دورے پر آئے برطانیہ کے بادشاہ چارلس پر آسٹریلین خاتون سینیٹر برس پڑیں۔

 کنگ چارلس کے اعزاز میں پارلیمانی تقریب کے دوران خاتون سینیٹر نے کہا کہ تم ہمارے بادشاہ نہیں، تم نے آسٹریلیا کے اصلی باشندوں کی نسل کشی کی۔خاتون سینیٹر نے بادشاہ چارلس کو کہا کہ ہم سے چوری کیا گیا مال واپس کرو،ہماری زمینیں واپس کرو، تم لوگوں نے آبائی لوگوں کی نسل کشی کی ہے ۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں