بنگلہ دیش :مظاہرین کی ہلاکت ،سابق پولیس سربراہ اور 2ساتھیوں کو پھانسی کی سزا

 بنگلہ دیش :مظاہرین کی  ہلاکت ،سابق پولیس سربراہ  اور 2ساتھیوں کو پھانسی کی سزا

ڈھاکا(اے ایف پی) بنگلہ دیش کی عدالت نے پیر کے روز سابق پولیس سربراہ حبیب الرحمن اور ان کے دو سینئر ساتھیوں کو مظاہرین کو ہلاک کر نے۔۔۔

 پر پھانسی کی سزا سنا دی۔ یہ تینوں مفرور ہیں اور ان کے موجودہ ٹھکانے کا علم نہیں۔یہ فیصلہ 12 فروری کو ہونے والے انتخابات سے پہلے آیا ہے ، جو شیخ حسینہ کی معزولی کے بعد پہلے الیکشن ہیں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں