اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ سٹریٹجک اقدام تھا:یو اے ای

اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ سٹریٹجک  اقدام تھا:یو اے ای

دبئی(دنیا مانیٹرنگ)متحدہ عرب امارات کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ پٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) اور اوپیک پلس گروپ سے۔۔۔

علیحدگی کا فیصلہ ملک کی پیداواری پالیسی اور مستقبل کی صلاحیتوں کے جامع جائزے کی بنیاد پر ایک خودمختار اور سٹریٹجک اقدام تھا۔انہوں نے وضاحت کی کہ یہ فیصلہ کسی سیاسی بنیاد پر نہیں کیا گیا اور نہ ہی یہ شراکت دار ممالک کے ساتھ کسی قسم کے اختلافات کی نشاندہی کرتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں