ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی جینز جانسا سلووینیا کے وزیراعظم منتخب

ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی جینز جانسا سلووینیا کے وزیراعظم منتخب

لیوبلیانا(اے ایف پی)سلووینیا کی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز قوم پرست رہنما جینز جانسا کو وزیرِ اعظم منتخب کر لیا۔۔۔

 یہ فیصلہ  ایک اقلیتی اتحاد کے معاہدے اور ایک احتجاجی جماعت کی کمزور حمایت کے بعد سامنے آیا۔ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی ووٹنگ کے مطابق 51 ارکانِ پارلیمنٹ نے دائیں بازو کے رہنما جانیز جانشا کو دوبارہ اقتدار میں لانے کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 36 ارکان نے مخالفت کی۔ جانشا کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حامی سمجھا جاتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں