تارکین وطن کی اموات سے غفلت تاریخ میں ناقابلِ معافی ہوگی:پوپ لیو

تارکین وطن کی اموات سے غفلت  تاریخ میں ناقابلِ معافی ہوگی:پوپ لیو

گران کیناریا (رائٹرز)پوپ لیونے عالمی رہنماؤں کو خبردار کیا ہے کہ مہاجرین (تارکین وطن )کی اموات اور ان کے مصائب کو نظرانداز کرنے والے افراد کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔

سپین کے کینری جزائر ( جو یورپ میں مہاجرین کے سب سے حساس راستوں میں شمار ہوتے ہیں)کے دورے کے دوران پوپ نے سیاستدانوں سے اپیل کی کہ وہ ہجرت کے مسئلے کو زیادہ انسانی انداز میں دیکھیں۔انہوں نے کہاانسانی وقار کے پاسپورٹ نہیں ہوتے اور سرحد عبور کرنے سے اس کی قدر کم نہیں ہوتی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں