معاہدے کے باوجود اسرائیل کا لبنان پر حملہ،ایک شہید

معاہدے کے باوجود اسرائیل  کا لبنان پر حملہ،ایک شہید

بیروت(اے ایف پی)لبنان کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق پیر کے روز جنوبی لبنان میں ایک اسرائیلی حملے میں ایک شخص شہید ہو گیا۔۔۔

مشرقِ وسطٰی میں تمام محاذوں، بشمول لبنان، پر جنگ کے خاتمے کے معاہدے کے اعلان کے بعد یہ پہلی رپورٹ شدہ مہلک کارروائی ہے ۔لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نیشنل نیوز ایجنسی (این این اے ) نے بتایا کہ دشمن کے ڈرون طیارے نے کفر تبنیت چوک پر ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور شہید ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں