بھارت :ہندوانتہا پسندوں نے مسلمان خاتون کا برقع کا اتار کر زبردستی سندور لگادیا

بھارت :ہندوانتہا پسندوں  نے مسلمان خاتون کا برقع کا  اتار کر زبردستی سندور لگادیا

بہار (آئی این پی)بہارکے ضلع نواڈا کے علاقے کمل پورمیں ہندوانتہا پسندوں نے مسلمان خاتون کا برقعہ زبردستی کھینچ کر اتار دیا اور پیشانی پرسندورلگا دیا،

دی ہندوستان گزٹ کے مطابق اس موقع پر انہوں نے جے بجرنگ بلی کے نعرے لگائے ، اس دوران ہجوم ویڈیو  بناتا رہا ،مسلم خاتون نے سکوٹرپرنکلنے کی کوشش کی تو ہجوم اس کا تعاقب کرتا رہا، اس سے قبل گزشتہ دسمبرمیں بہارکے ہی وزیراعلیٰ نتیش کمارنے ایک تقریب میں مسلمان خاتون ڈاکٹرکا نقاب کھینچا تھا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں