بھارت:توانائی خودکفالت کیلئے اڑھائی ارب ڈالر کا بائیوگیس منصوبہ منظور

بھارت:توانائی خودکفالت کیلئے اڑھائی  ارب ڈالر کا بائیوگیس منصوبہ منظور

نئی دہلی(اے ایف پی) بھارت نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث توانائی درآمدات میں پیدا ہونے والی مشکلات کے بعد مقامی صاف ایندھن کی پیداوار بڑھانے کے لیے اڑھائی ارب ڈالر کے قومی بائیوگیس پروگرام کی منظوری دے دی۔

 منصوبے کے تحت زرعی باقیات، مویشیوں کے گوبر، گنے کے فضلے ، شہری نامیاتی کچرے اور دیگر حیاتیاتی مواد سے بائیوگیس اور نامیاتی کھاد تیار کی جائے گی، جبکہ موجودہ بائیوگیس پلانٹس کی توسیع بھی کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...