کروشیا داخلے کی کوشش 40سے زائدپاکستانیوں سمیت 100 تارکین وطن گرفتار

 کروشیا داخلے کی کوشش 40سے زائدپاکستانیوں  سمیت 100 تارکین وطن گرفتار

سراجیوو (اے ایف پی)بوسنیا کی پولیس نے یورپی یونین کے رکن ملک کروشیا میں غیر قانونی داخلے کی کوشش کرنے والے تقریباً 100 تارکین وطن کو روک دیا۔

پولیس کے مطابق بدھ کو شمالی بوسنیا کے علاقے بسٹریسا کے قریب کارروائیوں کے دوران دو گروپوں کو حراست میں لیا گیا۔ پہلے گروپ میں 40 پاکستانی اور 23 بنگلہ دیشی شہری شامل تھے ، جبکہ دوسرے گروپ میں 33 افغان، بنگلہ دیشی اور پاکستانی شہری موجود تھے ۔ پولیس نے ساوا دریا عبور کرنے کیلئے استعمال ہونے والی دو کشتیاں قبضے میں لے لیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...