زیلنسکی جی 20 اجلاس میں پیوٹن سے ملاقات کیلئے تیار

زیلنسکی جی 20 اجلاس میں  پیوٹن سے ملاقات کیلئے تیار

برلن (اے ایف پی)یوکرینی صدر زیلنسکی نے دسمبر میں میامی میں ہونے والے جی 20 اجلاس کے موقع پر روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات پر آمادگی ظاہر کردی۔

جرمن نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں زیلنسکی نے کہا کہ دونوں رہنماؤں کو مدعو کیا گیا تو ملاقات ہونی چاہیے تاکہ جنگ کے خاتمے کیلئے فیصلے کیے جاسکیں۔ دوسری جانب کریملن نے کہا کہ پوتن کی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ادھر یوکرین میں روسی میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...