روسی خطرہ،ڈنمارک کاامریکا اور ناروے سے میزائل خریدنے کا اعلان

روسی خطرہ،ڈنمارک کاامریکا اور ناروے سے میزائل خریدنے کا اعلان

کوپن ہیگن(اے ایف پی)ڈنمارک نے روسی خطرے کے پیش نظر امریکا اور ناروے سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل خرید نے کا اعلان کیا ہے ۔

  ڈنمارک کے وزیر دفاع کے مطابق ناروے کی کمپنی کانگسبرگ کے میزائل ایف 35 لڑاکا طیاروں سے داغے جا سکتے ہیں، جبکہ امریکی کمپنی کووننٹ کے میزائل زمینی تنصیبات سے چلائے جا سکیں گے ۔ میزائلوں کی تعداد، قیمت اور ترسیل کے شیڈول کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...