ٹرمپ انتظامیہ میں اعلیٰ عہدوں پر خواتین کی تعداد 8 سے کم ہو کر 3 رہ گئی

ٹرمپ انتظامیہ میں اعلیٰ عہدوں پر  خواتین کی تعداد 8 سے کم ہو کر 3 رہ گئی

واشنگٹن(اے ایف پی)ٹرمپ انتظامیہ میں اعلیٰ عہدوں پر فائز خواتین کی تعداد مسلسل کم ہورہی ، وائٹ ہاؤس کی چیف آف سٹاف سوسی وائلز کی رخصتی کے۔۔

 بعد اب صرف تین خواتین اہم عہدوں پر باقی رہ گئی ہیں۔ ٹرمپ کے دوسرے صدارتی دور کے آغاز پر ان کی کابینہ اور اعلیٰ انتظامی عہدوں پر آٹھ خواتین تعینات تھیں۔ رواں سال ہوم لینڈ سکیورٹی کی وزیر کرسٹی نوم، اٹارنی جنرل پام بانڈی، وزیر محنت لوری شاویز ڈی ریمر اور نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ بھی عہدوں سے الگ ہوئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...